تلمینه غذائیت سے بھر پور اور مزیدار غذا ہے۔ تلبینہ جسم کو غذائیت اور دماغ کو تقویت دیتی ہے۔ کمزور لوگوں کیلئے لطیف اور عمدہ غذا ہے۔ یہ وٹامنز اور آئرن حاصل کرنے کا بڑا ذریعہ ہے۔ صفراوی بیماریوں کا بہترین علاج ہے۔ طبیعت میں نرمی اور طاقت پیدا کرتی ہے۔ خون صالح پیدا کرتی ہے۔ معدہ اور جگر کو قوت بخشی ہے۔ امراض قلب اور سرد بیماریوں کیلئے بھی بے حد مفید ہے۔ جلد کو ترو تازہ اور صاف کرتی ہے بالوں کی ساخت کو خوبصورت اور مضبوط بناتی ہے۔ بہت سی خطرناک بیماریوں کے خلاف مزاحمت کرتی ہے۔


480 600-20%

Related products